تدریس میزان (90): ایمانیات، اللہ پر ایمان (5) - جاوید احمد غامدی

Loading the audio
Feb 06, 2023 301 Views
Description

""میزان" جناب جاوید احمد غامدی کی تصنیف ہے۔ یہ کتاب، قرآن، سنت اور حدیث پر کم و بیش ربع صدی کی تحقیق اور غور و فکر کے نتیجے میں دین اسلام کے بارے میں ان کے نقطۂ نظر کو پیش کرتی ہے۔ “میزان”کی ان تدریسی نشستوں میں انھوں نے نہ صرف دین کے ماخذ کے حوالے سے اپنے نقطۂ نظر کی وضاحت کی ہے، بلکہ گذشتہ 1400 سالوں کے معروف مکاتب فکر سے اپنی رائے کا موازنہ بھی کیا ہے۔

یہ اس سلسلے کی نشست نمبر90 ہے، اس تدریسی نشست میں انہوں نے "ایمانیات" کا باب پڑھانا شروع کیا ہے۔
لیکچر نمبر : 90
تاریخ ریکارڈنگ:28 مئی 2018

"Mizaan" is authored by Mr. Javed Ahmed Ghamdi. This book presents his understanding of Islam, resulting from almost 25 years of research and deliberations on the Qur'an, Sunnah and Hadith. In these teaching sessions of "Mizaan" he not only presents his point of view regarding the origin of religion, but also compares his opinion with the leading schools of thought developed over the last 1400 years.

This is the No.90 session of this series, in which he teaches the chapter “Faith and Beliefs””.
Lecture No.: 90
Date of recording: May 28, 2018

Javed Ahmad Ghamidi