تدریس میزان (136): ایمانیات، روز جزا پر ایمان (13) - ڈاکٹر خالد ظہیر

Loading the audio
Description

""میزان" جناب جاوید احمد غامدی کی تصنیف ہے۔ یہ کتاب، قرآن، سنت اور حدیث پر کم و بیش ربع صدی کی تحقیق اور غور و فکر کے نتیجے میں دین اسلام کے بارے میں ان کے نقطۂ نظر کو پیش کرتی ہے۔ “میزان”کی ان تدریسی نشستوں میں انھوں نے نہ صرف دین کے ماخذ کے حوالے سے اپنے نقطۂ نظر کی وضاحت کی ہے، بلکہ گذشتہ 1400 سالوں کے معروف مکاتب فکر سے اپنی رائے کا موازنہ بھی کیا ہے۔

یہ اس سلسلے کی نشست نمبر136 ہے، اس تدریسی نشست میں انہوں نے "ایمانیات" کا باب پڑھانا شروع کیا ہے۔
لیکچر نمبر : 136
تاریخ ریکارڈنگ:25 اکتوبر 2020

"Mizaan" is authored by Mr. Javed Ahmed Ghamdi. This book presents his understanding of Islam, resulting from almost 25 years of research and deliberations on the Qur'an, Sunnah and Hadith. In these teaching sessions of "Mizaan" he not only presents his point of view regarding the origin of religion, but also compares his opinion with the leading schools of thought developed over the last 1400 years.

This is the No.136 session of this series, in which he teaches the chapter “Faith and Beliefs””.
Lecture No.: 136
Date of recording: October 25, 2020

Dr. Khalid Zaheer

Mar 18, 2023
317 View